اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چاڈ کی فضائیہ نے سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے ٹھکانوں پر ہوائی حملے کئے ہیں۔ چاڈ کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوائی حملے بوکوحرام کے دو خودکش حملوں کے جواب میں کئے کئے ہیں واضح رہے کہ بوکوحرام نے چاڈ کے دارالحکومت انجمینا میں دو خوکش حملوں میں 34 افراد کو ہلاک کردیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169